منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی کل رات 12بجے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑکرچلے جائینگے۔۔۔شاہد خاقان سے متعلق وہ ایک ایسی ’’بات‘‘جو کسی کو معلوم نہیں جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند د ستے کل جمعرات کی شام الوداعی گارڈ آف آنر پیش کرینگے تفصیلات کے مطابق پاک آرمی ،نیوی اور ائیر فورس کے چاق وچوبند دستے کل 31 مئی بروز جمعرات کو افطار سے پہلے ایوان وزیر اعظم میں شاہد خاقان عباسی کو شایان شان طریقے سے گارڈ آف آرنر پیش کرینگے جس میں تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے سے ہوگا ،

وزیر اعظم کو مسلح افواج کے تینوں دستے عسکری دْھن بجاتے ہوئے سلامی پیش کرینگے ،،شاہد خاقان عباسی مسلح افواج کے دستوں کا معائنہ بھی کرینگے ، 12بجے رات کو شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم ہاؤس چھوڑ کر اپنی رہائش گاہ پر ایف سیون تھری روانہ ہوجائیں گے واضح رہے کہ یکم آگست2017 سے لیکر اب تک شاہد خاقان عباسی نے اپنی فیملی سمیت ایک رات بھی وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں گزاری۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…