کوئی ثبوت ہی نہیں چھوڑا،اہم ترین کیس میں نوازشریف بچ نکلے،پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کے حیرت انگیز اعترافات
اسلام آباد (این این آئی)العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جرح کے دوران پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے بتایا ہے کہ دوران تفتیش ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے یہ ثابت ہو کہ نوازشریف العزیزیہ اسٹیل مل کے مالک ہیں۔ جمعرات کو احتساب عدالت… Continue 23reading کوئی ثبوت ہی نہیں چھوڑا،اہم ترین کیس میں نوازشریف بچ نکلے،پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کے حیرت انگیز اعترافات











































