ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے امریکی اقدام کے خلاف پاکستان اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے اقدام پر پاکستان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اس سے مذاکراتی عمل اور سفارتکاری پر اعتماد کمزور ہو گا۔پاکستان دفتر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی منسوخی کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ معاہدہ… Continue 23reading ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے امریکی اقدام کے خلاف پاکستان اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان











































