منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک بھر کی فوجی چھاؤنیوں میں قائم یہ چیزیں 3سال بعد نظر نہیں آنی چاہئیں ،سپریم کورٹ نے منتقلی کا حکم جاری کردیا

datetime 26  جون‬‮  2018

ملک بھر کی فوجی چھاؤنیوں میں قائم یہ چیزیں 3سال بعد نظر نہیں آنی چاہئیں ،سپریم کورٹ نے منتقلی کا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ملک بھر کی فوجی چھاؤنیوں کے علاقوں میں قائم تعلیمی اداروں کی 3 سال میں منتقلی کا حکم دے دیا ہے، منگل کے روز سپریم کورٹ میں فوجی چھاؤنیوں کے علاقوں میں تعلیمی اداروں کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ… Continue 23reading ملک بھر کی فوجی چھاؤنیوں میں قائم یہ چیزیں 3سال بعد نظر نہیں آنی چاہئیں ،سپریم کورٹ نے منتقلی کا حکم جاری کردیا

پیمرا کا بول ٹی وی کی نشریات بند کرنے کا حکم ،انتظامیہ فوراً عدالت چلی گئی،پھر کیا فیصلہ ہوا؟جانئے

datetime 26  جون‬‮  2018

پیمرا کا بول ٹی وی کی نشریات بند کرنے کا حکم ،انتظامیہ فوراً عدالت چلی گئی،پھر کیا فیصلہ ہوا؟جانئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے بول ٹی وی کے لائسنس کی منسوخی کے خلاف فیصلہ سنا دیا معزز عدالت نے بول ٹی وی کی نشریات بند کرنے کا پیمرا کا حکم کالعدم قرار دے دیا ۔گزشتہ روزپیمرا کی جانب سے بول ٹی وی کے لائسنس منسوخ کرکے نشریات بند کرنے… Continue 23reading پیمرا کا بول ٹی وی کی نشریات بند کرنے کا حکم ،انتظامیہ فوراً عدالت چلی گئی،پھر کیا فیصلہ ہوا؟جانئے

’’این آر او کو قانون بنانے میں میرا کوئی کردار نہیں تھا‘‘ آصف زرداری نے مقدمہ میں جوا ب جمع کرادیا،حیران کن انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2018

’’این آر او کو قانون بنانے میں میرا کوئی کردار نہیں تھا‘‘ آصف زرداری نے مقدمہ میں جوا ب جمع کرادیا،حیران کن انکشافات

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ میں این آر او کے حوالے سے دائر مقدمے میں سابق صدراور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے جواب جمع کرادیا۔آصف علی زرداری کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ این آر او کو قانون بنانے میں میرا کوئی کردار نہیں… Continue 23reading ’’این آر او کو قانون بنانے میں میرا کوئی کردار نہیں تھا‘‘ آصف زرداری نے مقدمہ میں جوا ب جمع کرادیا،حیران کن انکشافات

پشاور میں جنگی جہاز گر کر تباہ‎

datetime 26  جون‬‮  2018

پشاور میں جنگی جہاز گر کر تباہ‎

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے،حادثے کا شکار ہونیوالا ایف ٹی سیون پی جی تربیتی طیارہ معمول کے آپریشنل ٹریننگ مشن پر تھا۔ترجمان پاک فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حادثے… Continue 23reading پشاور میں جنگی جہاز گر کر تباہ‎

سندھ میں لکیر کے فقیر کی طرح کام چل رہا ہے، کھربوں لگا کر بھی کو صاف پانی کے بجائے زہریلا پانی پلایاجارہا ہے،سپریم کورٹ

datetime 26  جون‬‮  2018

سندھ میں لکیر کے فقیر کی طرح کام چل رہا ہے، کھربوں لگا کر بھی کو صاف پانی کے بجائے زہریلا پانی پلایاجارہا ہے،سپریم کورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سندھ میں لکیر کے فقیر کی طرح کام چل رہا ہے،20 سال سے منصوبے چل رہے ہیں کھربوں لگا کر بھی لوگوں کو صاف پانی کے بجائے زہریلا پانی پلایاجارہا ہے۔سندھ حکومت کے ادارے چاہتے ہیں لوگ اسی طرح مرتے رہیں ،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں منچھر… Continue 23reading سندھ میں لکیر کے فقیر کی طرح کام چل رہا ہے، کھربوں لگا کر بھی کو صاف پانی کے بجائے زہریلا پانی پلایاجارہا ہے،سپریم کورٹ

تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے ناقابل تلافی نقصان ،اہم ترین رہنما نااہل قرار

datetime 26  جون‬‮  2018

تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے ناقابل تلافی نقصان ،اہم ترین رہنما نااہل قرار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے اہم رہنما  یار محمد رند نااہل قرار،عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گےنجی ٹی وی  کے مطابق ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند کو نااہل قرار دے دیا جس کے بعد یار محمد رند عام انتخابات 2018ء میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ یار محمد… Continue 23reading تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے ناقابل تلافی نقصان ،اہم ترین رہنما نااہل قرار

’’مسلم لیگی تھا ہوں ، رہوں گا‘‘ زعیم قادری نے( ن) لیگ چھوڑنے کے بعد ایسا اعلان کردیاجس نے شہبازشریف کے ہوش اڑا دئیے

datetime 26  جون‬‮  2018

’’مسلم لیگی تھا ہوں ، رہوں گا‘‘ زعیم قادری نے( ن) لیگ چھوڑنے کے بعد ایسا اعلان کردیاجس نے شہبازشریف کے ہوش اڑا دئیے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما زعیم قادری نے کہا ہے کہ مسلم لیگی تھا ہوں ، رہوں گا ،مسلم لیگ ن چھوڑ دی۔ نئی مسلم لیگ بناؤں گا۔ حمزہ شہباز پارٹی کوبادشاہ بنا دیا گیا ہے۔ نوا زشریف کے لئے دس سال جان دی ان سے بھی شکوہ ہے ۔… Continue 23reading ’’مسلم لیگی تھا ہوں ، رہوں گا‘‘ زعیم قادری نے( ن) لیگ چھوڑنے کے بعد ایسا اعلان کردیاجس نے شہبازشریف کے ہوش اڑا دئیے

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،اہم رہنما الیکشن نہیں لڑ سکیں گے،ایپلٹ ٹربیونل نے نااہل قرار دیدیا

datetime 26  جون‬‮  2018

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،اہم رہنما الیکشن نہیں لڑ سکیں گے،ایپلٹ ٹربیونل نے نااہل قرار دیدیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپلٹ ٹربیونل نے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر علی مدد جتک کو الیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایپلٹ ٹربیونلزمیں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پرسماعت ہوئی۔ ٹربیونل نے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک کی اپیل مسترد کردی اورآر… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،اہم رہنما الیکشن نہیں لڑ سکیں گے،ایپلٹ ٹربیونل نے نااہل قرار دیدیا

سکندر بوسن کے بعدتحریک انصاف کے مزید 2 اہم رہنماؤں سے پارٹی ٹکٹ واپس

datetime 26  جون‬‮  2018

سکندر بوسن کے بعدتحریک انصاف کے مزید 2 اہم رہنماؤں سے پارٹی ٹکٹ واپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے گجرات کے حلقہ این اے 71 سے چوہدری محمد الیاس اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 28 سے محمد زبیر کوجاری کیا گیا ٹکٹ واپس لے لیا۔واضح رہے کہ چوہدری محمد الیاس تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر رہ چکے ہیں۔ وہ 2013 کے عام انتخابات میں پارٹی کے… Continue 23reading سکندر بوسن کے بعدتحریک انصاف کے مزید 2 اہم رہنماؤں سے پارٹی ٹکٹ واپس