ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں توسیع، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کردیے ،پاکستانی شہری اب کب تک ذرائع آمدن بتائے بغیر اثاثے ظاہر کرسکتے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 31 دن کی توسیع کے آرڈیننس پر دستخط کردیے۔نگران وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 31 جولائی تک توسیع سے متعلق صدر مملکت کو سمری ارسال کی تھی جس پر صدر ممنون حسین نے دستخط کردیے۔صدر کے دستخط کے بعد ٹیکس ایمنسٹی اسکیم… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں توسیع، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کردیے ،پاکستانی شہری اب کب تک ذرائع آمدن بتائے بغیر اثاثے ظاہر کرسکتے ہیں؟