سعد رفیق کو دوسری بیوی کا اعتراف کرنا مہنگا پڑ گیا ،پہلی بیوی کے اقدام نے سابق وفاقی وزیر کو ہکا بکا کردیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کا انکشاف کے بعد پہلی بیوی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ خواجہ سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں حرا شفق سے اپنی دوسری شادی کو ظاہر کیا تھا ،تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 63,62 کی زد میں آنے سے بچنے کے لیے… Continue 23reading سعد رفیق کو دوسری بیوی کا اعتراف کرنا مہنگا پڑ گیا ،پہلی بیوی کے اقدام نے سابق وفاقی وزیر کو ہکا بکا کردیا











































