چوہدری نثار کی بڑی قلابازی، نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق متنازعہ بیانات کا ڈراپ سین، ایسا اعلان کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلم لیگ (ن) یا میاں نواز شریف کو نقصان پہنچانے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے منسوب کی گئی خبریں جعلی ہیں، انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا… Continue 23reading چوہدری نثار کی بڑی قلابازی، نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق متنازعہ بیانات کا ڈراپ سین، ایسا اعلان کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا











































