تمام افواہوں کا خاتمہ،جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے ،جانتے ہیں آتے ہی تحریک انصاف سے متعلق کیا اعلان کیا؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پہنچ گیا ہوں،ن لیگ کے ساتھ فیصلہ کن مقابلے کے لیے تیار ہوں۔جہانگیر ترین نے واپس پہنچتے ہی دبنگ اعلان کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جواچانک لندن روانہ ہو گئے تھے اب وہ پاکستان واپس آ چکے ہیں اور انہوں نے اس متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے… Continue 23reading تمام افواہوں کا خاتمہ،جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے ،جانتے ہیں آتے ہی تحریک انصاف سے متعلق کیا اعلان کیا؟











































