نوازشریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے کس کس کو لاہور ائیر پورٹ بلا لیاگیا؟صورتحال انتہائی کشیدہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا۔ دونوں جیسے ہی لاہور آئیں گے، پکڑ لئے جائینگے۔سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کی وطن واپسی کے موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر نیب کے 22 افسر موجود ہونگے، 100 ایلیٹ کمانڈو تعینات کرنے کا… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے کس کس کو لاہور ائیر پورٹ بلا لیاگیا؟صورتحال انتہائی کشیدہ











































