جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کی ایون فیلڈ ہاؤس بیچنے کی کوشش،سابق وزیر اعظم لند ن میں اب تک کونسی کونسی جائیدادیں فروخت کر چکے ہیں ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس بیچنے کی کوشش کی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا دعویٰ، نجی ٹی وی پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں یہ بات پورے دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ نواز شریف نے پچھلے دو سالوں میں لندن میں اپنی قیمتی ترین جائیدادیں بیچ دی ہیں۔نواز شریف نے ایون فیلڈ والی جائیداد بھی بیچنے کی کوشش کی لیکن نواز شریف ایون فیلڈ ہاؤس کو بیچنے میں ناکام رہے۔

اس کے علاوہ نواز شریف نے لندن میں اپنی ساری قیمتی جائیداد بیچ دی ہے۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے لندن کی میجر پراپرٹی ہائیڈ پارک کے اردگرد کی جائیداد بیچ دی ہے۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ مجھے تحریک انصاف نے لاہور سے الیکشن لڑنے کی دعوت بھی دی۔ علیم خان نے کہا کہ وہ مجھے لاہور میں گھر بھی دیں گےاور انتخابی مہم کے لیے پیسہ بھی دیں گے۔لیکن میں نے لاہور سے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ میں راولپنڈی کا ہوں اور راولپنڈی سے ہی الیکشن لڑوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…