قوم کا مسئلہ گاڑیاں نیلام کرنے سے حل نہیں ہوگا،100 دنوں میں سے 20 دن گزر گئے باقی 80 دن بھی ایسے ہی گزر جائیں گے،پی ٹی آئی حکومت شدید تنقید کی زد میں آگئی
اسلام آباد(سی پی پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے تحریکِ انصاف کی حکومت کے ابتدائی 20 دنوں کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قوم کا مسئلہ گاڑیاں نیلام کرنے سے حل نہیں ہوگا‘صدارتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی نہیں جمہوری عمل کی حمایت کی۔… Continue 23reading قوم کا مسئلہ گاڑیاں نیلام کرنے سے حل نہیں ہوگا،100 دنوں میں سے 20 دن گزر گئے باقی 80 دن بھی ایسے ہی گزر جائیں گے،پی ٹی آئی حکومت شدید تنقید کی زد میں آگئی