عمران خان آج قوم سے اپنا پہلا خطاب کتنے بجے کرینگے؟وزیر اطلاعات نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج رات 8 بجے قوم سے پہلا خطاب کریں گے جس میں قوم کو آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کریں گے اس کے علاوہ حکومت کے100 دن کے ایجنڈے پر روشنی ڈالیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز ایوان صدر… Continue 23reading عمران خان آج قوم سے اپنا پہلا خطاب کتنے بجے کرینگے؟وزیر اطلاعات نے اہم اعلان کردیا









































