’’شریف برادران سمیت آدھی ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی‘‘ چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر دھماکہ خیز حکم جاری کردیا
لاہور( آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر عدالت عظمیٰ کا فل بینچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے حکم دیا ہے کہ سپریم کورٹ کا فل بینچ پانچ دسمبر کو اسلام آباد میں درخواست… Continue 23reading ’’شریف برادران سمیت آدھی ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی‘‘ چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر دھماکہ خیز حکم جاری کردیا