امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب،شدید احتجاج ، ٹرمپ کے بیان پر کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ پاکستان مخالف بیانات پر دفتر خارجہ نے امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے غیر ضروری اور بے بنیاد الزامات پر سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے احتجاجی مراسلہ امریکی ناظم الامور سفیر پال جونز کے حوالے کیا۔ترجمان کے مطابق… Continue 23reading امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب،شدید احتجاج ، ٹرمپ کے بیان پر کھری کھری سنا دیں









































