اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

’’کیا میں آپ کا ہاتھ پکڑ سکتی ہوں‘‘مہاتیر محمد کی اہلیہ نے عمران خان سے یہ کہا تو ایسا کیا کام ہوگیا کہ ہر کوئی ہنسنے لگا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’کیا میں آپ کا ہاتھ پکڑ سکتی ہوں‘‘مہاتیر محمد کی اہلیہ نے عمران خان سے یہ کہا تو ایسا کیا کام ہوگیا کہ ہر کوئی ہنسنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان گزشتہ روزملائیشیا کا دورہ مکمل کر کے پاکستان  پہنچ چکے ہیں ۔اس  دورہ  کے دوران جہاں کئی امور پر گفتگو ہوئی اور معاہدے کئے گئے وہیں ایک ایسا دلچسپ واقعہ بھی پیش آیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا رکھی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک… Continue 23reading ’’کیا میں آپ کا ہاتھ پکڑ سکتی ہوں‘‘مہاتیر محمد کی اہلیہ نے عمران خان سے یہ کہا تو ایسا کیا کام ہوگیا کہ ہر کوئی ہنسنے لگا

فارم ہاؤس جھگڑا کیس، اعظم سواتی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018

فارم ہاؤس جھگڑا کیس، اعظم سواتی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی جو وفاقی وزیراعظم سواتی کے اثاثوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تحقیق کررہی ہے، نے عرب تاجر حسین سجوانی کے الزامات کے بعد مذکورہ وزیر کے اثاثوں کے خلاف مزید تحقیق کا فیصلہ کیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق  جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ پیر کے روز… Continue 23reading فارم ہاؤس جھگڑا کیس، اعظم سواتی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

ملک میں مکانات کی قلت، اسلام آباد کے قریب ہزاروں شہری کہاں رہنے لگے؟دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018

ملک میں مکانات کی قلت، اسلام آباد کے قریب ہزاروں شہری کہاں رہنے لگے؟دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

حسن ابدال(اے ایف پی) ملک میں مکانات کی قلت کے باعث ہزاروں پاکستانی اسلام آباد کے شمال مغرب میں واقع بم پروف، زلزلے کو برداشت کرنے اور سستے ترین غاروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق دارالحکومت سے 40میل دور واقع حسن ابدال میں قریب 3ہزار افراد غاروں میں رہائش پذیر… Continue 23reading ملک میں مکانات کی قلت، اسلام آباد کے قریب ہزاروں شہری کہاں رہنے لگے؟دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

آئی ایس آئی ہو ججز یا اٹارنی جنرل سب ریاست کے ملازم ہیں سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس میں ریمارکس،بڑا ایکشن لے لیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018

آئی ایس آئی ہو ججز یا اٹارنی جنرل سب ریاست کے ملازم ہیں سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس میں ریمارکس،بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے سلسلے میں اٹارنی جنرل کی ایک بار پھر عدم حاضری پر جسٹس قاضی فائز عیسی نے برہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیئے کہ اٹارنی جنرل ریاست کا سب سے بڑا لا افسرہے یا وزیراعظم کا ذاتی ملازم؟ ہم توہین… Continue 23reading آئی ایس آئی ہو ججز یا اٹارنی جنرل سب ریاست کے ملازم ہیں سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس میں ریمارکس،بڑا ایکشن لے لیا

روزگار کیلئے سعودیہ گئے 4پاکستانیوں پر کفیل نے قیامت ڈھادی،بڑی مشکل میں گرفتار،حکومت سے مدد کی اپیل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018

روزگار کیلئے سعودیہ گئے 4پاکستانیوں پر کفیل نے قیامت ڈھادی،بڑی مشکل میں گرفتار،حکومت سے مدد کی اپیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزگار کیلئے سعودی عرب جانے والے  چار پاکستانی  رل گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چکوال اور اٹک کے رہائشی عمراقبال، ارشد محمود،طارق رحمان اورعبداللہ کو ملازمت چھوڑنے پر کفیل نے جیل بجھوا دیا۔ چاروں پاکستانی حکومت کی مدد کے منتظر ہیں۔ اٹک اور چکوال کے رہنے والے چار افراد چند سال قبل… Continue 23reading روزگار کیلئے سعودیہ گئے 4پاکستانیوں پر کفیل نے قیامت ڈھادی،بڑی مشکل میں گرفتار،حکومت سے مدد کی اپیل

اسلام آباد،معروف یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان شدید لڑائی ،پتھروں ،ڈنڈوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال، فائرنگ ،پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری طلب،حالات بگڑ گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد،معروف یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان شدید لڑائی ،پتھروں ،ڈنڈوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال، فائرنگ ،پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری طلب،حالات بگڑ گئے

اسلام آباد (آئی این پی )قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے کارکنوں کے درمیان شدید لڑائی میں 10 سے زائد طلباء زخمی ہوگئے ، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ،طلبا ء تنظیموں کے حامیوں نے ایک دوسرے پرپتھروں کی بارش، ڈنڈوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا، لڑائی میں شدت… Continue 23reading اسلام آباد،معروف یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان شدید لڑائی ،پتھروں ،ڈنڈوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال، فائرنگ ،پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری طلب،حالات بگڑ گئے

ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کامیابی سے لڑی ہے افغانستان میں امن کیلئے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ اقدامات کئے ہیں ،ہم نے سب سے زیادہ عسکری معاشی سیاسی اور سماجی قیمت ادا کی دنیا کو اس کا اعتراف کرنا چاہئے، افغانستان… Continue 23reading ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کردیا

صدارتی انتخابات ملتوی، افغانستان میں کس شخصیت کی قیادت پر عبوری حکومت قائم کی جائے؟افغان تنازعہ کے حوالے سے بڑی پیشرفت امریکہ اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے بعد بڑی خبر آگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

صدارتی انتخابات ملتوی، افغانستان میں کس شخصیت کی قیادت پر عبوری حکومت قائم کی جائے؟افغان تنازعہ کے حوالے سے بڑی پیشرفت امریکہ اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے بعد بڑی خبر آگئی

کابل(نیوز ڈیسک)افغان طالبان نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے اور کسی غیر جانبدار شخصیت کی نگرانی میں عبوری حکومت کے قیام کا مطالبہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عبوری حکومت کی سربراہی کے لیے تاجک مذہبی اسکالر عبدالستار سیرت کا نام لیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان اور امریکا کےدرمیان قطر میں ہونے والے مذاکرات… Continue 23reading صدارتی انتخابات ملتوی، افغانستان میں کس شخصیت کی قیادت پر عبوری حکومت قائم کی جائے؟افغان تنازعہ کے حوالے سے بڑی پیشرفت امریکہ اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے بعد بڑی خبر آگئی

وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان اس وقت کہاں ہیں؟ کس جج نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، بڑی خبر آگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان اس وقت کہاں ہیں؟ کس جج نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہو گئے۔ عمران خان اپنے ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں اور اس دوران دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ملائیشیا میں دو روزہ قیام کے دوران،… Continue 23reading وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان اس وقت کہاں ہیں؟ کس جج نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، بڑی خبر آگئی