بدھ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2024 

50لاکھ گھر منصوبہ،پاکستانیوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

50لاکھ گھر منصوبہ،پاکستانیوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

اسلام آباد(اے این این)تحریک انصاف کی حکومت کے 100 روز مکمل ہونے میں چند روز باقی لیکن 50 لاکھ گھروں کے منصوبہ کے حوالے سے ٹاسک فورس کا ابتدائی کام بھی مکمل نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت اپنے ابتدائی 100 دنوں میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے میں اب تک ناکام… Continue 23reading 50لاکھ گھر منصوبہ،پاکستانیوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ حملہ ہوگا۔۔۔! وزیراعظم عمران خان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ حملہ ہوگا۔۔۔! وزیراعظم عمران خان نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(یوپی آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانے اور اورکزئی میں ہونے والے حملے سرپرائز نہیں، پیشگی اطلاع تھی کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جائے گی لیکن حملے کہاں ہوں گے یہ نہیں پتا تھا۔وزیراعظم نے چینی قونصلیٹ پر حملوں کو بد امنی پھیلانے کی کوشش… Continue 23reading ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ حملہ ہوگا۔۔۔! وزیراعظم عمران خان نے سب کو حیران کر دیا

آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی،نام منظرعام پر آگئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی،نام منظرعام پر آگئے

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 11 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ یہ دہشتگرد 26 افراد کے قتل اور 22 دیگر کو زخمی کرنے سمیت دہشتگردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف… Continue 23reading آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی،نام منظرعام پر آگئے

وزیراعظم عمران خان کی نوجوت سنگھ سدھو کو دوبارہ پاکستان آنے کی دعوت ،سدھو نے جواب میں ایسا اعلان کردیاکہ پھر بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کی نوجوت سنگھ سدھو کو دوبارہ پاکستان آنے کی دعوت ،سدھو نے جواب میں ایسا اعلان کردیاکہ پھر بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ایک بارپھر بھارت کے سابق کرکٹراورمشرقی پنجاب کے وزیرنوجوت سنگھ سدھو کو دوبارہ پاکستان آنے کی دعوت دی گئی ہے جو انہوں نے قبول کرلی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے اس بات کی تصدیق کی کہ انہیں ان کے دوست اورپاکستان کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی نوجوت سنگھ سدھو کو دوبارہ پاکستان آنے کی دعوت ،سدھو نے جواب میں ایسا اعلان کردیاکہ پھر بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

کراچی، چائینیز قونصلیٹ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا عمل مکمل، حملے کا ماسٹر مائنڈ کون ہے اور اس وقت بھارت میں کیا کر رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی، چائینیز قونصلیٹ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا عمل مکمل، حملے کا ماسٹر مائنڈ کون ہے اور اس وقت بھارت میں کیا کر رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد/نئی دہلی (آئی این پی ) کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگرد حملے کے ماسٹر مائنڈ اور بی ایل اے کے کمانڈر اسلم عرف اچھو کے اس وقت بھارت میں موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق چینی قونصلیٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم عرف اچھو ہے جو اس وقت بھارت میں… Continue 23reading کراچی، چائینیز قونصلیٹ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا عمل مکمل، حملے کا ماسٹر مائنڈ کون ہے اور اس وقت بھارت میں کیا کر رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی حملہ،دہشت گردی کی کوششوں کوروکنے سے لیکر انہیں پہلے چیکنگ پوائنٹ پر ناکام کس نے بنایا؟ ترجمان پاک فوج نے واضح کردیا،شہداء کو خراج تحسین

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی حملہ،دہشت گردی کی کوششوں کوروکنے سے لیکر انہیں پہلے چیکنگ پوائنٹ پر ناکام کس نے بنایا؟ ترجمان پاک فوج نے واضح کردیا،شہداء کو خراج تحسین

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفورنے پولیس کے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل حالات سے گزرتے ہوئے پولیس سروس بہتر ہو چکی ہے،پولیس اور اس کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس… Continue 23reading کراچی حملہ،دہشت گردی کی کوششوں کوروکنے سے لیکر انہیں پہلے چیکنگ پوائنٹ پر ناکام کس نے بنایا؟ ترجمان پاک فوج نے واضح کردیا،شہداء کو خراج تحسین

میرٹ پر بھرتی نہ ہونے والے سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا، کھلبلی مچ گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

میرٹ پر بھرتی نہ ہونے والے سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو میرٹ کے برخلاف بھرتی ہونے والوں کو محکمے سے نکالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بھرتیوں والے کچھ افراد مخصوص ایجنڈے پر کام کرکے نقصان پہنچارہے ہیں ٗ ریلوے کو ترقی دے کر ملکی خسارے کو کم کرسکتے ہیں… Continue 23reading میرٹ پر بھرتی نہ ہونے والے سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا، کھلبلی مچ گئی

چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالا دہشتگرد سرکاری ملازم نکلا ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالا دہشتگرد سرکاری ملازم نکلا ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشتگردوں کی شناخت کے حوالے سے اہم پیشرفت ، ایک دہشتگرد کو شناخت کر لیا گیا، بلوچستان حکومت کا ملازم نکلا۔ تفصیلات کے مطابق چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشتگردوں کی شناخت کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور ایک دہشتگرد کو… Continue 23reading چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالا دہشتگرد سرکاری ملازم نکلا ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

چینی قونصلیٹ پرحملہ!شہید ہونیوالےدوپاکستانی پولیس اہلکاروں کیلئےچین نےبھی انتہائی اہم اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی قونصلیٹ پرحملہ!شہید ہونیوالےدوپاکستانی پولیس اہلکاروں کیلئےچین نےبھی انتہائی اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) چینی سفارتخانہ نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین تعلقات متاثر کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی،پاک فوج، پولیس کی بروقت موثر کاروائی قابل تعریف ہے، چینی قونصلیٹ میں حالات معمول کے مطابق ہیں، کوئی چینی شہری زخمی نہیں ہوا، 2پاکستانی… Continue 23reading چینی قونصلیٹ پرحملہ!شہید ہونیوالےدوپاکستانی پولیس اہلکاروں کیلئےچین نےبھی انتہائی اہم اعلان کردیا