ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کے سینے ،پیٹ اور ناف کے3 سٹی اسکین سمیت مختلف نوعیت کے ٹیسٹ ،اب اپوزیشن لیڈر کہاں ہیں؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے سٹی اسکین کے 3ٹیسٹ مکمل کر کے انکوروانہ کر دیا گیامیڈکل بورڈ کل پیر کو شہباز شریف کے تینوں سٹی اسکین کا جائزہ لے گاجس میں انکے جسم میں دوبارہ سرطان پھیلنے کے جراثیم کا معائنہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز نیب کی ٹیم کی حفاظتی تحویل میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کواسلام آباد کے ایف ایٹ مرکز میں واقع ایک نجی ہسپتال میں سٹی اسکین کرانے کے لئے لایا گیا

جہاں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ میڈکل بورڈ نے شہباز شریف کے سینے ،پیٹ اور ناف کے3 سٹی اسکین سمیت مختلف نوعیت کے ٹیسٹ کئے جس کے بعد نیب کی ٹیم دوبارہ شہباز شریف کو منسٹر انکلیو لے کر واپس چلی گئی۔ اب میڈکل بورڈ شہباز شریف کے تینوں سٹی اسکین کا جائزہ لیکر کل فیصلہ کرے گا کہ انکے جسم میں سرطان کس حد تک پھیل چکا ہے تاکہ اسکے مطابق انکو میڈسن تجویز کی جاسکے ۔اسکے علاوہ نیب کی ٹیم کل شہباز شریف کو دوبارہ لاہور واپس لے کر جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…