اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

میٹرو بس کا نیا کرایہ کتنا ہوگا؟محکمہ ٹرانسپورٹ نے اعلان کردیا، سپیڈو بسوں میں سفرکے خواہشمندوں پر عائد بڑی پابندی بھی ختم ،خوشخبری سنا دی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں  میٹرو بس کے کرایوں میں10 روپے اضافے کی تجویز دے دی گئی ۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں اضافے کی تجاویزبھی تیارکرلیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذرائع کے مطابق پہلے دس کلو میٹر تک کرایہ 20روپے وصول کیا جائےگا، کرائے میں اضافے سے سبسڈی میں کمی آئے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیڈوبسوں میں بھی بغیرکارڈ سفرکرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اسپیڈوبسوں میں اب مسافرکرایہ ادا کرکے سفر کرسکیں گے،ماضی میں بغیر کارڈ سفر کی اجازت نہیں تھی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے کے بعد میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…