منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی آج سالگرہ،دنیا بھر سے مبارکبادیں ، جانتے ہیں وزیر اعظم پاکستان کتنے برس کے ہوگئے؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان عمران احمدخان نیازی 66 برس کے ہوگئے۔ ملک اور بیرون ملک سے عمران احمدخان نیازی کو سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر تہنیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

عمران خان 25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے ۔عمران خاں کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات کا امکان ہے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…