چینی قونصلیٹ پر حملے کےپیچھے مقصد کیا تھا؟ وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر حملے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم د یتے ہوئے کہا حملہ پاک چین معاشی اور اسٹریٹیجک تعاون کے خلاف سازش ہے، اس طرح کے واقعات دونوں ملکوں کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، پاک… Continue 23reading چینی قونصلیٹ پر حملے کےپیچھے مقصد کیا تھا؟ وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا