جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

چینی قونصلیٹ پر حملے کےپیچھے مقصد کیا تھا؟ وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر حملے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم د یتے ہوئے کہا حملہ پاک چین معاشی اور اسٹریٹیجک تعاون کے خلاف سازش ہے، اس طرح کے واقعات دونوں ملکوں کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے

کی مذمت اور حملے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ واقعہ میں ملوث افراد کو سامنے لایا جائے۔ واقعہ پاک چین اقتصادی و تزویراتی تعاون کے خلاف سازش ہے ایسے واقعات پاک چین دوستی کو متاثر نہیں کرسکتے۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ کراچی پولیس اور رینجرز نے غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کیا۔ پوری قوم شہداء اور ان کے ساتھیوں کو سلام پیش کرتی ہے پولیس اہلکاروں کی بہادری پر فخر ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…