ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر کے سرکاری اداروں میں انگریزی کی جگہ اُردو کا نفاذ، وزیراعظم عمران خان نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ کے فیصلہ کے باوجود بھی حکومت ملک بھر میں اردو کے نفاذ میں کامیاب نہ ہوسکی ہے،پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بھی انگریزی سرفہرست زبان کے طور پر سامنے آئی ہے،وزارتوں میں بھی اردو نفاذ پر کوئی خاطر خواہ اقدامات کئے گئے۔آئندہ وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلہ متوقع ہے۔معلومات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دو سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا کہ نہ حکم صادر فرمایا گیا تھا کہ ملک بھر میں اردو کے نفاذ پر فوری اقدامات

کئے جائیں مگر گزشتہ حکومت نے کوئی خاطر خواہ توجہ نہ دی اور اب نئی حکومت نے اس سے متعلق کوئی اہم فیصلہ نہ کیا ہے۔پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں دفتری کام اور تقریریں انگریزی میں ہونیکا معمول بن گیا ہے۔دوسری جانب وزارتوں میں بھی تمام تر سرکاری کارروائی انگریزی زبان میں کی جارہی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اس پریکٹس پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے آئندہ وفاقی کابینہ اجلاس میں اردو کے نفاذ کا ایجنڈا شامل کرنے کی ہدایت کردی ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…