’’کیا میں آپ کا ہاتھ پکڑ سکتی ہوں‘‘مہاتیر محمد کی اہلیہ نے عمران خان سے یہ کہا تو ایسا کیا کام ہوگیا کہ ہر کوئی ہنسنے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان گزشتہ روزملائیشیا کا دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔اس دورہ کے دوران جہاں کئی امور پر گفتگو ہوئی اور معاہدے کئے گئے وہیں ایک ایسا دلچسپ واقعہ بھی پیش آیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا رکھی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک… Continue 23reading ’’کیا میں آپ کا ہاتھ پکڑ سکتی ہوں‘‘مہاتیر محمد کی اہلیہ نے عمران خان سے یہ کہا تو ایسا کیا کام ہوگیا کہ ہر کوئی ہنسنے لگا