پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کی سیاست کے میدان میں دھماکہ خیز انٹری! خاتون اول نے آتے ہی سب سے پہلے کیا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ علم ہونے پر پی ٹی آئی کے بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی کا سیاست میں داخل ہونے کا فیصلہ۔روزنامہ خبریں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ سیاسی میدان میں اترنے کے لئے تیار ہوگئی ہیں اور انہوں نے پارٹی معاملات میں عمران خان کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، بشریٰ بی بی نے حکومت کے بجائے پارٹی معاملات پر زیادہ فوکس کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے۔

وہ خود تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کے معاملات کی نگرانی کریں گی، پارٹی میں متحرک اور قربانیاں دینے والے لوگوں کو ہی صوبے اور اضلاع میں عہدے دئیے جائیں گے۔  ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی ان تمام ایشوز پر پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں متحرک کارکنوں بارے معلومات اکٹھی کررہی ہیں۔واضح رہے کہ خاتون اول کا اس وقت تمام فوکس سماجی کاموں پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…