متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی ملکیت 4 ہزار 23جائیدادوں کا سراغ مل گیا،11کے مالکان فوت ،46 نے کیا دعویٰ کردیا؟
اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے متحدہ عرب امارات میں 4ہزار 23جائیدادوں کا سراغ لگایا ہے جو پاکستانیوں کی ملکیت ہیں لیکن انہوں نے ان جائیدادوں کو ظاہر نہیں کیا تھا۔ حکومت کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈا کے تحت کئے گئے اقدامات سے ایف بی آر کی جانب سے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی ملکیت 4 ہزار 23جائیدادوں کا سراغ مل گیا،11کے مالکان فوت ،46 نے کیا دعویٰ کردیا؟