فریبی ، جعلی حکومت کا راتوں رات بڑا ڈاکہ اور قوم سے دھوکہ سامنے آگیا،ڈالر کی قیمت بڑھنے پر عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی شرائط مان لیں۔ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ… Continue 23reading فریبی ، جعلی حکومت کا راتوں رات بڑا ڈاکہ اور قوم سے دھوکہ سامنے آگیا،ڈالر کی قیمت بڑھنے پر عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا گیا