بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

’’میگا منی لانڈرنگ سکینڈل ،کسی کو نہیں چھوڑوں گا ‘‘ چیف جسٹس نے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کر لیا ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس طرح کام نہیں چلے گا، یہیں آکر بیٹھ جاں گا اور کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ جمعہ کو منی لانڈرنگ کیس کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت ہوئی، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن اور جے آئی ٹی افسران سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں کہا گیا کہ اومنی گروپ پر 73 ارب

روپے قرض ہے، اومنی گروپ پر نیشنل بینک کا قرض 23 ارب روپے ہے، سندھ، سلک اور سمٹ بینک کے 50 ارب روپے ہیں۔چیف جسٹس نے جے آئی ٹی سربراہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا اومنی گروپ کو کون د یکھ رہا ہے، سربراہ کو بلائیں، آپ کو مکمل آزادی ہے جہاں جانا ہے جائیں، مختلف محکموں سے عدم تعاون کی شکایت تھی، بتائیں کیا ہوا ؟ جس پر سربراہ جے آئی ٹی نے کہا بہت پریشانی ہوئی، عدالتی مداخلت پر دستاویزات ملیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…