ابھی سے تیاری کرلیں! دسمبر میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ایسی پیشگوئی کردی کہ آپ بھی کانپ اٹھیں گے
اسلام آباد (این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دسمبر کے بعد وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں مری اور گلیات میں معمول سے زیادہ برفباری کا امکان ہے ٗ10 دسمبر سے 31 دسمبر کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری… Continue 23reading ابھی سے تیاری کرلیں! دسمبر میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ایسی پیشگوئی کردی کہ آپ بھی کانپ اٹھیں گے











































