روپے کی قدر میں تاریخی بے قدری ! عمران خان نے اسد عمر کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا ،ن لیگ دور میں تعینات گورنر سٹیٹ بینک بھی نشانے پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی بے توقیری،وزیر اعظم اور وزیر خزانہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔امریکی ٹی وی بلوم برگ کاانکشاف،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسد عمر و سٹیٹ بینک کے اختیارات محدود کر تے ہوئے 3 رکنی کمیٹی بنا دی جو روپے کی قدر کو برقرار رکھنے میں سٹیٹ بینک کی… Continue 23reading روپے کی قدر میں تاریخی بے قدری ! عمران خان نے اسد عمر کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا ،ن لیگ دور میں تعینات گورنر سٹیٹ بینک بھی نشانے پر