ڈالر کی تباہ کاریاں جاری، صبح سویرے پاکستان کو بڑا معاشی جھٹکا اربوں کا نقصان، ڈالر کی قیمت کہاں پر پہنچ گئی؟جانئے
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا شکار ہو گئی ، ڈیڑھ گھنٹے میں ہی 100 انڈیکس میں 1307 پوائٹس کی کمی ہو گئی،پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 1307 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گھٹ کر 39 ہزار 188 پوائنٹس پر… Continue 23reading ڈالر کی تباہ کاریاں جاری، صبح سویرے پاکستان کو بڑا معاشی جھٹکا اربوں کا نقصان، ڈالر کی قیمت کہاں پر پہنچ گئی؟جانئے