‘‘ 4ماہ سے حکومت قائم لیکن ایک بل بھی منظور نہیں کر سکے‘‘ چیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں
اسلام آ با د (آ ئی این پی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 4ماہ سے حکومت قائم ہے، ایک بل منظور نہیں کر سکے،ہائی کورٹ کا کام رکا ہوا ہے، مجھے درست طریقے سے پتہ چلنا چاہیے کہ کیا قانون سازی ہوئی ؟ماتحت عدلیہ کے ججز کی روٹیشن پالیسی پر حکومت… Continue 23reading ‘‘ 4ماہ سے حکومت قائم لیکن ایک بل بھی منظور نہیں کر سکے‘‘ چیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں











































