چینی صدر شی جن پنگ کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم جاری کردیا،دھماکہ خیز اعلان
بیجنگ(این این آئی) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک کی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم دیدیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے چینی فوج کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ افواج کو کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال کے لیے… Continue 23reading چینی صدر شی جن پنگ کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم جاری کردیا،دھماکہ خیز اعلان











































