نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے نوازشریف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا… Continue 23reading نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا











































