اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

’’ عوام ابھی حکومت کو تھوڑا وقت دیں نیا پاکستان بن کر رہے گا‘‘ جہانگیر ترین نے پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (اے این این )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معیشت تباہ ہوئی، عوام ابھی حکومت کو تھوڑا وقت دیں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔ملتان میں کاٹن سیمینار سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شریف پر کیس پہلے کے ہیں، ان کی اپنی کرپشن سامنے آ رہی ہے، نیب ایک آزاد ادارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف

جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں ہے، سب سے پہلے سیکرٹریٹ ہم ہی بنا رہے ہیں۔ یکم جولائی سے سب سیکرٹریٹ کام شروع کر دے گا، اب بجٹ میں جنوبی پنجاب کا پیسہ باہر نہیں جائے گا جنوبی پنجاب میں ہی رہے گا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کپاس کے کاشتکاروں کو اولین ترجیح دیتی ہے، ایک وقت تھا جب کپاس کی فصل بھارت سے زیادہ تھی لیکن اب ہم پیچھے ہیں جس کو دوبارہ سے آگے لانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…