منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

صحافیوں اور فیاض الحسن چوہان میں تلخ کلامی،معافی مانگنے کے مطالبے پر صوبائی وزیر اطلاعات نے کیا جواب دیا؟سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(اے این این)قاضی حسین احمد سے متعلق تعزیتی ریفرنس کے دوران وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان صحافی کے سوال پر برہم ہوگئے جس کے بعد دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی۔قاضی حسین احمد سے متعلق تعزیتی ریفرنس میں وزیراطلاعات پنجاب نے کہاکہ قاضی حسین احمد کی جدوجہدپاکستان دشمنوں کے خلاف تھی،قاضی صاحب کی طرح عمران خان نے بھی کرپشن کے خلاف علم اٹھایا ہے،کاغذی شیروں ،زرداریوں،مداریوں کے خلاف کھڑے ہیں۔

اس دوران ایک صحافی نے فیاض الحسن چوہان سے سوال کیا کہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ مدینہ ریاست کا نعرہ کھوکھلا لگ رہا ہے، جس پر وزیراطلاعات برہم ہوگئے اور کہا کہ تعزیتی ریفرنس ہے آپ کو ایسا سوال کرنے پر شرم آنی چاہیے ،میڈیا کو یہ تمیز ہونی چاہیے کہ کس جگہ کیا بات کرنی ہے۔اس کے بعد صحافیوں نے احتجاج شروع کر دیا اور فیاض الحسن چوہان کی گاڑی کے سامنے آگئے۔صحافیوں نے وزیراطلاعات پنجاب سے معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا مگر وہ گاڑی میں بیٹھ کرچلے گئے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…