پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کوئی سرکاری عہدہ نہ ہوتے ہوئے بھی جہانگیر ترین کا شاہانہ پروٹوکول،وزرا ء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، فیصل آباد پہنچے تو ایسا ’’منظر‘‘ دیکھنے کو ملا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  رہنما جہانگیر ترین کی فیصل آباد آمد کے موقع پر ان کے پروٹوکول نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  جہانگیر ترین گذشتہ روز بذریعہ خصوصی طیارہ ائیرپورٹ پہنچے اور چک جھمرہ میں بانگے چک جا کر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال اجمل چیمہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

جہانگیر درجنوں گاڑیوں کے قافلے میں چک جھمرہ پہنچے ، ان کیلئے اسپیشل روٹ لگایا گیا ،ان کے قافلے میں سیکورٹی کیلئے ایلیٹ فورس کا اسکواڈ شامل تھا جبکہ ان کی آمدکی اطلاع پر ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں سمیت تین موبائل سمیت پانچ پولیس کی گاڑیاں علاقہ میں پہنچ گئیں اور راستے میں بھی پولیس نفری کے ساتھ موبائلز لگائی گئیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…