عبدالرزاق بتائیں کیا وہ ڈیسکون کمپنی کے بینی فیشل آنر نہیں ، وہ مہمند ڈیم کی تعمیرکا کنٹریکٹ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا،بڑے سوال اُٹھادیئے گئے
اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عبدالرزاق بتائیں کیا وہ ڈیسکون کمپنی کے بینی فیشل آنر نہیں ہیں، عبدالرزاق داود معاہدہ ختم کردیں یاحکومتی عہدہ چھوڑ دیں، معیشت کی خرابیاں اور ان کو دور کرنے کیلئے حکومت پارلیمنٹ میں معیشت پر بحث… Continue 23reading عبدالرزاق بتائیں کیا وہ ڈیسکون کمپنی کے بینی فیشل آنر نہیں ، وہ مہمند ڈیم کی تعمیرکا کنٹریکٹ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا،بڑے سوال اُٹھادیئے گئے











































