بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ہماری حکومت نے پاکستان کو کہاں چھوڑا اور آج ۔۔! ملکی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ‘نواز شریف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے پاکستان کو کہاں چھوڑا اور آج معیشت کہاں جا پہنچی ،ملکی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ باتیں انہوں نے جمعرات کے روز ملاقات کرنے والے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے گفتگوکرتے ہوئے کیں۔ نواز شریف نے کہا کہ ملکی ترقی کا اچھا صلہ دیا

جا رہا ہے،سکیورٹی کے نام پر بیرک میں بند کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کو کہاں چھوڑا ور آج معیشت کہاں جا پہنچی ہے،ملکی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔انہوں نے سہیل ضیاء بٹ سے کہا کہ آپ بھی جیل میں رہے ہیں ،یہاں لوگ آپ کی بڑی تعریف کرتے ہیں ۔ لگتا ہے کہ جیل میں اچھا وقت گزاراہے ۔جس پر سہیل ضیاء بٹ نے کہا کہ جیل میں وقت کہاں اچھا گزرتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…