پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی سیکنڈل اور جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی کردار اسلم مسعود نے منہ کھول دیا،اعترافی بیان میں سنسنی خیز انکشافات،بڑے بڑوں کا پول کھول دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی سکینڈل اور جعلی اکاونٹس کے مرکزی کردار نے یہ اعتراف کر کے بم گرادیا ہے کہ وہ اس سارے گھنائونے کھیل کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ اپنے اعترافی بیان میں اسلم مسعود جو کہ اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر ہیں، نے انکشاف کیا کہ… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی سیکنڈل اور جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی کردار اسلم مسعود نے منہ کھول دیا،اعترافی بیان میں سنسنی خیز انکشافات،بڑے بڑوں کا پول کھول دیا