پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا فیصلہ، ن لیگ کے پیپلز پارٹی، آزاد ارکان اور تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں سے رابطے تیز، دھماکہ خیز اقدام
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں ن لیگ نے قائد ایوان کی تبدیلی کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ نے نمبر گیم پوری کرنے کے لیے پیپلزپارٹی، آزاد اور حکمران اتحاد کے ناراض اراکین سے رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ن لیگ کو… Continue 23reading پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا فیصلہ، ن لیگ کے پیپلز پارٹی، آزاد ارکان اور تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں سے رابطے تیز، دھماکہ خیز اقدام