گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات د یدی، کتنی گاڑیوں کے شاہانہ پروٹوکول میں سکھر پہنچے؟دیکھ کر عوام ہکا بکارہ گئے
سکھر (آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات دے دی ۔ سکھر میں گورنر سندھ کا 21 گاڑیوں کے پروٹوکول نے عوام کے ہوش و حواس اڑا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداروں کو سادگی کا درس دینے والے گورنر سندھ عمران اسماعیل… Continue 23reading گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات د یدی، کتنی گاڑیوں کے شاہانہ پروٹوکول میں سکھر پہنچے؟دیکھ کر عوام ہکا بکارہ گئے