علی رضا عابدی کے قتل میں اہم پیشرفت، پولیس نے کسےگرفتار کر لیا؟یہ شخص کون ہے؟سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں اہم پیشرفت ، پولیس نے مقتول رہنما کے گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کو ان کے گھر سامنے نامعلوم قاتلوں نے فائرنگ کر کے جاں… Continue 23reading علی رضا عابدی کے قتل میں اہم پیشرفت، پولیس نے کسےگرفتار کر لیا؟یہ شخص کون ہے؟سنسنی خیز انکشافات









































