عمران خان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ ،کاغذ کی کتابوں کا زمانہ گیا، اب بچے ڈیجیٹل کتابیں پڑھیں گے،انقلابی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا
راولپنڈی ( آن لائن )صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے چوتھی اورپانچویں جماعت کے طالبعلموں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکسٹ بکس منصوبے کا افتتا ح کر دیا، ڈیجیٹل نصابی کتب کی فراہمی سے دونوں جماعتوں کے بچوں کو تعلیمی تصورات سمجھنے میں مدد ملے گی ،تمام طالبعلم ایپلی کیشن کوفری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ ،کاغذ کی کتابوں کا زمانہ گیا، اب بچے ڈیجیٹل کتابیں پڑھیں گے،انقلابی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا









































