جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

مری میں ہوٹل کے اندر گولیاں چل گئیں ، ہر طرف بھگدڑ ، جانتے ہیں افسوسناک واقعہ کی کیا وجہ بنی؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2018 |

مری(آئی این پی )مری میں ہوٹل کے کمروں کی بکنگ سے انکار پر ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، ہوٹل کا منیجر شدید زخمی ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسارمری میں ہوٹل کے کمروں کی بکنگ سے انکار پر مقامی شہری مصہب خلیل مشتعل ہو گیا اور اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں استقبالیہ پر موجود آصف نامی منیجر شدید زخمی ہوگیا۔

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کی، منیجر آصف کو پانچ گولیاں لگیں جسے راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…