سبحان اللہ!پی ٹی آئی حکومت کا ہر سال 100معمر افراد کو مفت حج کروانے کا اعلان
اسلام آباد،سرگودھا(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے ہر سال 100 افراد کو مفت حج کروانے کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت ہر سال 75 سال سے زیادہ عمر کے 100افراد کا بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرکے سرکاری خرچ پر حج کروائے گی۔البتہ ان افراد کی دیکھ بھال کیلئے ساتھ جانیوالے افراد… Continue 23reading سبحان اللہ!پی ٹی آئی حکومت کا ہر سال 100معمر افراد کو مفت حج کروانے کا اعلان