اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

افغانستان، مزار شریف میں پاکستانی قونصلیٹ میں خاتون بم لے جاتے ہوئے پکڑی گئی، کھلبلی مچ گئی، قونصل خانہ بند

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر مزار شریف میں پاکستانی قونصلیٹ میں خاتون بم لے جاتے ہوئے پکڑی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں اپنا قونصل خانہ بند کر دیا ہے، دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق قونصل خانہ کی بندش کا فیصلہ ایک واقعہ کے پیش نظر سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا، ایک خاتون بیگ میں ہینڈ گرنیڈ

چھپا کر قونصل خانہ میں داخل ہوتے ہوئے پکڑی گئی ہے۔ مقامی پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا ہے، دفتر خارجہ کے مطابق اس حملے کے منصوبہ سازوں تک پہنچنے کے لیے تفتیش کا عمل جاری ہے۔ کابل میں اس سلسلے میں پاکستانی سفارتخانے نے افغان دفتر خارجہ سے پاکستانی قونصل خانے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی قونصل خانہ فول پروف سیکیورٹی ملنے تک بند رہے گا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…