بینکوں سے 25ہزار سے زائد پیسے نکلوانے پر ٹیکس کٹےگا یا نہیں؟ایف بی آر کی وضاحت سے سارا معاملہ کلیئر
اسلام آباد(اے این این ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نان فائلرز کے 25 ہزار روپے سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی تردید کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں 25 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس یا اس کی حد میں… Continue 23reading بینکوں سے 25ہزار سے زائد پیسے نکلوانے پر ٹیکس کٹےگا یا نہیں؟ایف بی آر کی وضاحت سے سارا معاملہ کلیئر







































