پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزیدکتنے افراد کو شہید کردیا؟وادی بھر میں مظاہرے شروع

datetime 28  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسزنے  نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ

سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ادھربنگلور میں سری نگرسے تعلق رکھنے والے ماڈل اور انجینیرنگ کے طالب علم ابصارڈار کو جنونی انتہا پسندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیری طالبعلم کو کافی شاپ میں لوہے کے راڈ مار مار کر لہولہان کر دیا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…