منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ ایک بار پھر بے نقاب، یورپی خلائی ادارے نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کے بالا کوٹ پر فضائی حملہ کرنے کے دعویٰ کا پول ایک بار پھر کھل گیا ہے۔ یورپی خلائی ادارے نے بھارتی دعوے کی ایک دن بعد کی مزید بہتر تصاویر جاری کر دیں۔یورپی خلائی ادارے کی جانب سے جاری کردہ تصاویر کے مطابق واقعہ میں کوئی عمارت تباہ نہیں ہوئی اور تمام بم کھلے علاقے میں گرائے گئے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی ٰ

کیا جا رہا ہے کہ کچھ بھارتی فوجی افسران نے بتایا کہ بالاکوٹ میں اسرائیلی ساختہ سپائس 2000″ بم کا استعمال کیا گیا۔ یہ بم گائیڈنس کے ساتھ چار سو کلو سے زائد بارودی مواد لے کر 60 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔بھارتی طیاروں نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے عجلت میں پے لوڈ سے جان چھڑائی اور اس پے لوڈ میں شامل یہ بم جنگل میں گرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…