شاہ محمود بمقابلہ جہانگیر ترین، عمران خان نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین تنازع ،وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات کا اظہار میڈیا پر کرنا نامناسب ہے، پوری پارٹی ملکی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کا مظاہرہ… Continue 23reading شاہ محمود بمقابلہ جہانگیر ترین، عمران خان نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دیا







































